داخلہ بورڈ

داخلہ کی کارروائی'' غیرجانب دارانہ'' عمل میںلانے کے لئے جامعہ میں ایک ''داخلہ بورڈ''ہے جوطلبہ کے داخلہ وخارجہ کے علاوہ تجدید داخلہ ، امتحان داخلہ وانٹرویو وغیرہ جیسے اہم امورانجام دیتاہے۔ داخلہ لینے یانہ لینے اورکسی طالب علم کاخارجہ کرنے یامعاف کرنے کامکمل اختیار ''داخلہ بورڈ '' کوحاصل ہے۔
داخلہ بورڈ رئیس الجامعہ کی سربراہی اور شعبہ جات جامعہ کے جملہ صدورکی نگرانی میںاپنی ذمہ داریاں انجام دیتاہے۔