جامعہ سے اخراج کی صورتیں

اخلاقی جرائم کاارتکاب کرنا۔
۲۔ تخریب کاری،فلم بینی اور اسٹرائک کرنا۔
۳۔ بلارخصت گھرجانا یا بلا عذر و اطلاع مسلسل ١٥/دن تک غیر حاضر رہنا۔
۴۔ مفاد جامعہ کے خلاف کسی بھی تحریک میں قولاً یا فعلاً حصہ لینا۔ ۵۔ ترک نماز کا عادی ہونا۔
۶۔ اکابرین اہل سنت پر تنقید کرنا۔
۷۔ فحش اورمخرب اخلاق لٹریچر کا پڑھنا ۔
۸۔ جامعہ کے سالانہ امتحان میں فیل ہونا۔
۹۔ بدمذہبوں سے کسی قسم کا تعلق رکھنا۔
۱۰۔ جامعہ کے کسی بھی قاعدے و ضابطے کی خلاف ورزی کرنا۔
۱۱۔ اساتذہ جامعہ اور ناظم و نگراں کی توہین و تحقیر اور ان کی حکم عدولی کرنا ۔
۱۲۔ ملازمین جامعہ سے جھگڑنااوران کے ساتھ بدکلامی کرنا۔