اسناد

سندتحفیظ القرآن
یہ سند قرآن کریم کاحفظ مکمل کرنے کے بعددی جاتی ہے۔

سند قرأت حفص
یہ سند قرأت بروایت حفص کادوسالہ کورس مکمل کرنے کے بعددی جاتی ہے۔۔

سند قرأت سبعہ
یہ سند قرأت سبعہ کادو سالہ کورس مکمل کرنے کے بعددی جاتی ہے ۔

سند مولویت
یہ سند درس نظامی کی جماعت رابعہ کی تعلیم مکمل کرنے کے بعددی جاتی ہے۔

سند عا لمیت
یہ سند درس نظامی کی جماعت سادسہ کی تعلیم مکمل کرنے کے بعددی جاتی ہے۔

سند فضلیت
یہ سند درس نظامی کی جماعت ثامنہ کی تعلیم مکمل کرنے کے بعددی جاتی ہے۔

سندتخصص فی الفقہ
یہ سندفقہ واصول افتاء کادو سالہ کورس مکمل کرنے کے بعددی جاتی ہے۔

سند تخصص فی التفسیر :۔
یہ سند تفسیر واصول تفسیر کادو سالہ کورس مکمل کرنے کے بعددی جاتی ہے۔

سند تخصص فی الحدیث
یہ سند حدیث واصول حدیث کادو سالہ کورس مکمل کرنے کے بعددی جاتی ہے۔

سند تخصص فی الادب
یہ سند عربی زبان وادب میںمہارت کادو سالہ کورس مکمل کرنے کے بعددی جاتی ہے۔

سند تقابل ادیان
یہ سند مذاہب عالم پراسلامی فوقیت ثابت کرنے کادو سالہ کورس مکمل کرنے کے بعددی جاتی ہے۔

فقہی ڈپلومہ
یہ سند دنیوی علوم کے حامل طلبہ کواسلامی عقائداورفقہی مسائل پرمشتمل ایک سالہ کورس مکمل کرنے کے بعد دی جاتی ہے۔