کلیات جامعہ

''مرکزالدراسات الاسلامیۃ جامعۃ الرضا''کثیرکلیات وشعبہ جات پر مشتمل ایک ''انقلاب آفریں''تعلیمی وتربیتی ،اسلامی ادارہ ہے ،جس میں کئی کلیات ہیں اورہرکلیہ کم وبیش چارچار ،پانچ پانچ شعبوں پر مشتمل ہے۔ اس کے علاوہ جامعہ میںکئی شعبے ایسے بھی ہیںجواپنے دائرے اوروسعت کے اعتبارسے مختلف حصوںمیںتقسیم ہوسکتے ہیں۔ کلیات وشعبہ جات کی تفصیل حسب ذیل ہے:۔

کلیۃ الشریعہ
جامعہ کاکلیۃ الشریعہ دو شعبوںپرمشتمل ہے جس کی تفصیل درج ذیل ہے:۔

٭قسم درس النظامی جامعہ کے شعبہ درس نظامی میں مندرجہ ذیل کورسزپڑھائے جاتے ہیں:۔
سیٹیں
کورس کی مدت
مساوی
کورس کا نام
درجات
ایک سال
چھٹہی
ششم
اعدادیہ اول
ایک سال
ساتویں
ہفتم
اعدادیہ دوم
ایک سال
آٹہویں
ہشتم
اولی
دو سال
ہائی اسکول
مولویت سال اول، مولویت سال دوم
ثانیہ، ثالثہ
دو سال
انٹرمیڈیٹ
عالمیت سال اول، عالمیت سال دوم
رابعہ ، خامسہ
تین سال
بی اے
فضیلت سال اول ، فضیلت سال دوم
سادسہ ، سابعہ ، ثامنہ

٭قسم التخصص
جامعہ کے شعبہ تخصص میں مندرجہ ذیل کورسیزپڑھائے جاتے ہیں:۔
سیٹیں
کورس کی مدت
مساوی
کورس کا نام
دو سال
ایم اے
تخصص فی الفقہ
دو سال
ایم اے
تخصص فی التفسیر
دو سال
ایم اے
تخصص فی الحدیث
دو سال
ایم اے
تخصص فی الادب
دو سال
ایم اے
تقابل ادیان
ایک سال
فقہی ڈپلومہ
|  NEXT  |