امام احمد رضا خان فاضل بریلوی کے تلامذہ

اعلی حضرت امام احمد رضا خان رضی اللہ تعالی عنہ تعلیم سے فراغت کے بعد تدریس و افتا و تصنیف کی طرف توجہ فرمائی۔ابتدائ میں بجانب تدریس توجہ بھت زائد تھی۔اس لئے بھت ھی جلد ملک و بیرون ملک میں مشھور ھوگئے اور طلبائ جوق در جوق حاضر دربار میں حاضر ھونے لگے۔ اور کامیابی حاصل کرتے رھے۔ لیکن چونکہ آپ نے کسی مدرسہ میں باظابطہ مدرس بن کر درس نہیں دیا کہ رجسٹر داخلہ سے طلبہ کا نام معلوم کیا جاسکے۔اس لئے حضور اعلی حضرت علیہ الرحمہ کے شاگردوں کے اسمائ مکمل طور سے بیان کرنا بہت مشکل ھیں ۔ ذیل میں چند ان نامور علماء اور مشہور و معروف مشائخ کے اسماء درج کئے جاتے ہیں جو چشمئہ رضویہ سے شاد کام ہوکرتصنیفات و تالیفات و غیرہ سے دینی خدمات انجام دی ۔
۱۔حضرت علامہ مولاناحسن رضا خان صاحب برادر اوسط اعلیحضرت رحمة اللہ تعالی علیہ ۔
۲۔ حضرت علامہ مولانامحمد رضا خان صاحب برادر خرد اعلیحضرت رحمة اللہ تعالی علیہ ۔
۳۔ حضرت علامہ مولاناحامد رضا خان صاحب حجة الاسلام صاحبزادہ اکبر رحمة اللہ تعالی علیہ۔
۴۔ حضرت علامہ مولاناحسنین رضا صاحب ابن استاذ زمن علامہ حسن رضا خان برادر اوسط اعلیحضرت رحمة اللہ تعالی علیھم ۔
۵۔ حضرت علامہ مولاناحضرت علامہ مولانا ملک العلماء ظفر الدین صاحب رحمة اللہ تعالی علیہ ۔
۶۔ حضرت علامہ مولانا صدر الشریعہ امجد علی صاحب رحمة اللہ تعالی علیہ۔
۷۔ حضرت علامہ مولانا حافظ یقین الدین صاحب محلہ ملوک پور بریلی شریف رحمة اللہ تعالی علیہ۔
۸۔ حضرت علامہ مولانا حافظ سید عبد الکریم صاحب ذخیرہ بریلی شریف رحمة اللہ تعالی علیہ۔
۹۔ حضرت علامہ مولانا منور حسین صاحب بریلوی رحمة اللہ تعالی علیہ۔
۱۰۔ حضرت علامہ مولانا حاجی سید نور احمد صاحب چاٹگامی رحمة اللہ تعالی علیہ۔
۱۱۔ حضرت علامہ مولانا واعظ الدین صاحب مصنف"دفع زیغ زاغ"رحمة اللہ تعالی علیہ۔
۱۲۔ حضرت علامہ مولانا سید عبد الرشیدصاحب عظیم آبادی رحمة اللہ تعالی علیہ۔
۱۳۔ حضرت علامہ مولانا عبد الواحدصاحب سلطان الواعظین پیلی بھیتی رحمة اللہ تعالی علیہ صاحب زادہ حضرت محدث سورتی علیہ الرحمہ۔
۱۴۔ حضرت علامہ مولانا سید محمد جیلانی صاحب محدث کچھوچھوی رحمة اللہ تعالی علیہ۔
۱۵۔حضرت علامہ مولانا سید احمد اشرف کچھوچھوی رحمة اللہ تعالی علیہ
۱۶۔ حضرت علامہ مولانا الشاہ ابو الخیر سید غلام محمد صاحب بہاری رحمة اللہ تعالی علیہ۔
۱۷۔ حضرت علامہ مولانا عبد الرشید صاحب بہاری رحمة اللہ تعالی علیہ۔
۱۸۔ حضرت علامہ مولاناحکیم عزیز غوث صاحب بریلوی رحمة اللہ تعالی علیہ۔
۱۹۔ حضرت علامہ مولانا سلطان الدین صاحب سلہٹ رحمة اللہ تعالی علیہ۔
۲۰۔ حضرت علامہ مولانا نور احمد صاحب بنگال رحمة اللہ تعالی علیہ۔
۲۱۔ حضرت علامہ مولانانواب مرزا طوسی رحمة اللہ تعالی علیہ۔
۲۲۔ حضرت علامہ مولانانواب سلطان احمد خان صاحب محلہ بھاری پور بریلی شریف رحمة اللہ تعالی علیہ ۔
۲۳۔ حضرت علامہ مولانا سید احمد امیر رحمة اللہ تعالی علیہ۔
۲۴۔حضرت علامہ مولانا نواب مرزا رحمة اللہ تعالی علیہ۔
۲۵۔ حضرت علامہ مولانا ابو الحسنات محمد احمد قادری رحمة اللہ تعالی علیہ۔
۲۶۔ حضرت علامہ مولانا قلندر علی سہروردی رحمة اللہ تعالی علیہ۔
۲۷۔ حضرت علامہ مولانا سید ایوب علی رضوی رحمة اللہ تعالی علیہ۔
۲۸۔ حضرت علامہ مولانا ابو البرکات سید احمد قادری رحمة اللہ تعالی علیہ۔
۲۹۔ حضرت علامہ مولانا محمد حسین فیروز پوری رحمة اللہ تعالی علیہ۔


|  HOME  |