تعطیلات کی تفصیل

جامعۃ الرضا میں''جمعہ ''یوم تعطیل ہے، اس کے علاوہ درج ذیل تاریخوں میں چھٹیاں ہوا کرتی ہیں ، ہنگامی حالات میں صدر المدرسین اپنی صوابدیدپر یا اساتذہ کے مشورے سے سال میں تین چھٹیاں کرسکتاہے جس سے ناظم جامعہ کومطلع کرنا ضروری ہوگا دیگر ضروری چھٹیوں کے لئے ناظم جامعہ کاتحریری حکم لازمی ہوتاہے۔


ایام
تاریخ
موقع
١/دن
١٠/ محرم الحرام
یوم عاشورہ
١/دن
١٤/ محرم الحرام
عرس نوری
۸/دن
١٠/تا١٧/ ربیع الاوّل شریف
عید میلاد النبی
۱/دن
١١/ ربیع الآخرشریف
گیارہویں شریف
۱/دن
١٧/جمادی الاولیٰ
عرس حامدی
۱/دن
٦/رجب المرجب
عرس خواجہ
۱/دن
١٨/رجب المرجب
عرس صدرالعلماء
۱/دن
٢٧/رجب المرجب
شب معراج
۸/دن
٨/تا١٥/ ذی الحجہ
عید الاضحی
۶۰/دن
١١/شعبان المعظم تا٩/شوال المکرم
تعطیل کلاں
۱/دن
٢٦/ جنوری
یوم جمہور یہ
۱/دن
١٥/ اگست
یوم آزادی
۱/دن
۳/ اکتوبر
عرس قاسمی

نوٹ:۔ اس کے علاوہ دیگراکابرین اہل سنّت کے اعراس کے مواقع پرفاتحہ خوانی کااہتمام ہوتاہے۔